the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
لندن،29جنوری(ایجنسی) سوشل میڈیا کی دنیا میں راج کرنے والے "فیس بک" کے بانی زکر برگ کی دولت میں دن دگنی رات چوگنی ترقی ہو رہی ہے۔ جمعرات کو بین الاقوامی اسٹاک مارکیٹ میں زکربرگ کی دولت میں صرف چند منٹ میں چار ارب850 ملین ڈالر کا اضافہ ہو جس کے بعد وہ امریکا کے چوتھے اور پوری دنیا کے چھٹے صاحب ثروت شخص بن گئے ہیں۔


'Jameel Noori Nastaleeq'; font-size: 18px; text-align: start;">پچھلے چھ برسوں سے بلا تعطل اس کی دولت میں فی منٹ چودہ ہزار ڈالر کا اضافہ ہو رہا ہے۔ مشاہیر دولت مند شخصیات کی باقاعدگی سے فہرست شائع کرنے والے جریدہ "فوربز" نے اپنی مارچ کی اشاعت میں زکربرگ کا نام اس بار ایک نئے نمبر کے ساتھ شائع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پچھلے سال دسمبر میں بیٹی Max کی پیدائش کے وقت 99 فی صد دولت خیرات کرنے کا اعلان کرنے والے زکربرگ اب امریکا کے چوتھے اور پوری دنیا کے چھٹے امیر ترین شخص ہوں گے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.